مسجد الحرام میں تقریباً 7 ماہ بعد نماز جمعہ کی ادائیگی
کروڑوں فرزندان اسلام کیلئے جذباتی مناظر، نمازیوں کے استقبال کیلئے مسجد کے 11 دروازے کھولے گئے
محمد علی جمعہ 23 اکتوبر 2020 23:33
(جاری ہے)
آج بروز جمعہ کی صبح کو ہی نمازیوں کے استقبال کیلئے 11 دروازے کھول دیے گئے تھے۔
نمازیوں کی محدود تعداد نے کرونا ایس او پیز پر مکمل عمل کرتے ہوئے مسجد الحرام میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی سعادت حاصل کی۔ معتمرین کو ہدایت کی گئی کہ وہ باب الملك فهد، أجياد، والصفا، والنبی، وبنی شيبة، والمروة، وسلم الأرقم، وجسر المروة، وعبارة النبی کے دروازوں سے مسجد الحرام میں داخل ہوں۔ جبکہ دوسرے نمازی باقی دروازوں کے ذریعے نماز جمعہ ادائیگی کیلئے مسجد الحرام میں داخل ہوئے۔ مسجد الحرام میں آب زم زم کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے بھی خصوصی انتظامات بھی کیے گئے۔ نمازیوں اور زائرین کو آب زم زم پیش کرنے کے لیے اضافی تعداد میں عملہ تعینات کیا گیا۔ نماز جمعہ کے دوران مسجد الحرام میں 27500 زمزم کی بوتلیں تقسیم کی گئیں۔ نماز جمعہ کے دوران نمازیوں اور ملازمین سب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کر کے مثال قائم کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.