آسٹرین نژاد امریکی ایکشن اداکارآرنلڈ شوارتزنگر نے دو سال بعد دوسری ہارٹ سرجری کر الی
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 11:15
(جاری ہے)
آرنلڈ شوارتزنگر پیدائشی طور پر دل کے عارضے میں مبتلا تھے، وہ دل کی پیچیدگیوں کے ساتھ ہی پیدا ہوئے تھے۔
وہ یورپی ملک آسٹریا میں پیدا ہوئے اور بچپن و جوانی وہیں گزاری، انہوں نے وہاں کی فوج میں خدمات دیں، آرنلڈ شوارتزنگر نے ابتدائی طور پر باڈی بلڈنگ کے کیریئر میں جوہر دکھائے اور انہوں نے اپنے کئی حریفوں کو چت بھی کیا۔آرنلڈ شوارتزنگر نے باڈی بلڈنگ اور ویٹ لفٹنگ میں درجنوں انعامات اور ایوارڈ بھی جیتے اور باڈی بلڈنگ کے کیریئر کے عروج کے دوران ہی انہوں نے اداکاری میں قدم رکھا اور 1970 میں چھوٹے کرداروں سے اداکاری کا آغاز کیا۔آرنلڈ شوارتزنگر 1980 تک مقبول ایکشن اداکار بن گئے اور انہوں نے درجنوں ایکشن، تھرلر، کرائم اور بائیوگرافی فلموں میں کام کیا۔آرنلڈ شوارتزنگر 2003 میں امریکی ریاست کیلی فورنیا کے گورنر بھی منتخب ہوئے اور وہ 2011 تک اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہے، بعد ازاں وہ ایک بار پھر اداکاری کی جانب لوٹے۔آرنلڈ شوارتزنگر نے اسپورٹس، شوبز، سیاست، سماجی و فلاحی کاموں اور کاوروبار میں خوب نام کمایا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.