وزیراعلیٰ سندھ سے نامور علماء کرام کی ملاقات ربیع الاول کے جلوسوں کیلئے انتظامات پر بات چیت
کے ایم سی ، تمام ڈپٹی کمشنرز ، واٹر بورڈ اور ضلعی کونسل ماہ ربیع الاول کے دوران اپنی خدمات کو بہتر بنائیں، مراد علی شاہ
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 21:51
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ کہا کہ حضور نبی اکرم ﷺنے ہمیں بھائی چارے ، رواداری اور دوسروں کیلئے احترام کا سبق سکھایا۔
انہوں نے کہا 12 ربیع الاول کے موقع پر ہمیں محبت ، اخوت، بھائی چارے اور ایک دوسرے کیلئے احترام کے پیغام کی تعلیمات دینی چاہئے۔وزیراعلی ٰسندھ نے صوبے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کو مضبوط بنانے کیلئے مختلف مکتب فکر کے علمائے کرام کی کاوشوں کو سراہا۔وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ وہ انتظامیہ کو پہلے ہی صوبہ بھر میں ربیع الاول کے جلوسوں کے گذرگاہوں پرتمام ضروری سہولیات کی فراہمی کی ہدایت دے چکے ہیں۔انہوں نے کہا میں نے کے الیکٹرک اور دیگر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو بھی ربیع االاول کے جلوسوں اور محفلوں کے موقع پر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وہ پہلے ہی پورے سندھ میں ربیع الاول کے جلوسوں اور محفلوں کے حفاظتی انتظامات پر بات چیت کرنے اور حتمی شکل دے چکے ہیں۔ انہوں نے کے ایم سی ، تمام ڈپٹی کمشنرز ، واٹر بورڈ اور ضلعی کونسل کو ہدایت کی کہ وہ ماہ ربیع الاول کے دوران اپنی خدمات کو بہتر بنائیں۔انہوں نے جلد ہی وزیراعلیٰ ہاؤس میںسیرت میلاد النبیﷺ کے انعقاد کا بھی اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.