انتشار کے ذریعے پی ڈی ایم تفرقہ پھیلا رہے ہیں،عوام ملک دشمنوں کی باتوں میں نہ آئیں،غلام سرور خان
پی ڈی ایم ضمیر فروشوں کا ٹولہ ہے،اللہ کے فضل وکرم سے یہ کبھی اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے، وفاقی وزیر
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 22:17
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ تمام منصوبوں کی تکمیل کے لئے ہر ممکن اقدامات بروئے کارلائے جا رہے ہیں۔غلام سرور خان نے کہاکہ سیوریج اور پینے کے پانی کا مسئلہ جلد حل کرنے کو کوشش کر رہے ہیں۔
انہوںنے کہاکہ آپ کے حقوق کاہمیں احساس ہے،آپس میں اتفاق و اتحاد کے دامن کو مضبوطی سے پکڑنا وقت کی ضرورت ہے۔انہوںنے کہاکہ ہمیں تقسیم کیا جا رہا ہے دیوار برلن گر سکتی تو ہم ایک کیوں نہیں ہو سکتے انہوںنے کہاکہ اس ملک میں خانہ جنگی پھیلا کراور انتشار کے ذریعے پی ڈی ایم تفرقہ پھیلا رہے ہیں،ان ملک دشمنوں کی باتوں میں نہ آئیں۔انہوںنے کہاکہ یہ ہمارے لئے چیلنج ہے ان کے ایجنڈے سے دور رہیں۔انہوںنے کاہکہ نواز شریف نے مسلم لیگ کا نام بدنام کردیا ہے، انہوںنے کہاکہ پی ڈی ایم ضمیر فروشوں کا ٹولہ ہے،اللہ کے فضل وکرم سے یہ کبھی اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے۔ انہوںنے کہاکہ ان مولویوں اور سیاستدانوں میں شیطان کی روح آچکی ہے،ان کے بہکاوے میں نہ آئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.