لاہور کے شہری (آج )سے اورنج لائن میٹرو ٹرین پر سفر کر سکیں گے

اتوار 25 اکتوبر 2020 17:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2020ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے شہری آج ( پیر) سے اورنج لائن میٹرو ٹرین پر سفر کر سکیں گے ۔

(جاری ہے)

اورنج ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے رکھا گیا ہے۔چین سے آنے والے ماہرین نے پاکستانی ڈرائیورز کو ٹرین چلانے کی تربیت دی ہے، ٹرین کی صفائی کا کام لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو سونپا گیا ہے۔