ث*وزیر اعلیٰ پنجاب سے پہلے ن لیگ نے اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا
{چینی، آٹا، بجلی اور گیس چوروں کا وقت پورا ہو گیا ہے،سعد رفیق ,شہبازشریف اور حمزہ کا جرم نواز شریف کا ساتھ دینا ہے ، آج اورنج لائن ٹرین منصوبہ مکمل کرنے والے جیل میں ہیں،کارکنوں سے خطاب
اتوار 25 اکتوبر 2020 18:35
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان کی سوچ محدود ہے۔ انہوں نے کہا کہ 13 دسمبر کو لاہور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا تاریخی جلسہ ہو گا اور دسمبر ہی عوامی امنگوں کے مطابق فیصلے کا مہینہ ہو گا۔
ن لیگی رہنما نے کہا کہ اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کرنے والے شرمندہ ہوں گے۔خواجہ سعد رفیق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پنجاب کا خادم اعلیٰ شہبازشریف پابند سلاسل ہے۔ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کا کیا قصور ہی ان کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے پنجاب کی حالت بدل دی اور محنت کر کے عام آدمی کی زندگی میں تبدیلی لے کر آئے۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا جرم سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ساتھ دینا ہے جبکہ ا?ج اورنج لائن ٹرین منصوبہ مکمل کرنے والے جیل میں ہیں۔ لاہور میں پینے کا پانی اور سیوریج کا نظام نہیں تھا لیکن شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے لاہور کو بدل دیا۔ن لیگی رہنما نے کہا کہعام آدمی کے حقوق مانگنے پر ہمیں جیلوں میں ڈالا جاتا ہے اور ن لیگی رہنماوًں پر جھوٹے مقدمے بنائے جاتے ہیں۔ ہم غلط نہیں کہتے، آپ سلیکٹڈ تھے اور ہیں اور اسی حالت میں تشریف لے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.