دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 26 اکتوبر 2020 13:30

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2020ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 34100کیوسک اور اخرج30000 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 5600کیوسک اور اخراج 5600 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد6200 کیوسک اور اخراج22000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد11900کیوسک اور اخراج4000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد41400کیوسک اور اخراج0 3390کیوسک،چشمہ آمد35700کیوسک اوراخراج 40000کیوسک، تونسہ آمد40800کیوسک اور اخراج 40300 کیوسک، پنجند آمد12300 کیوسک اور اخراج 7100 کیوسک، گدو آمد 55400کیوسک اور اخراج 47800کیوسک، سکھر آمد42200کیوسک اور اخراج13900کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد14600کیوسک اور اخراج 3400 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1526.65 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.684 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1211.85 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.112 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 646.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.153 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔