پاکستان اورزمبا بوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس

پیر 26 اکتوبر 2020 19:29

پاکستان اورزمبا بوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں زیادہ رنزبنانے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2020ء) پاکستان اورزمبا بوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوںمیںزیادہ سے زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس ہے ،انہوں نی24میچوںکی22اننگزمیں73.78کی اوسط سی1033رنزبنائے جن میں 3سنچریاں اور7نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور141رنزناٹ آؤٹ ہے۔دوسرے نمبرزمبابوے کے گرانڈڈبلیوفلاورنی30میچوںکی 28اننگزمیں34.84کی اوسط سی906رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور6نصف سنچریاںشامل ہیں،انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور105رنزہے۔

تیسرے نمبرپربھی زمباوے کے اینڈریوفلاورزنی30میچوںکی 29اننگزمیں31.55کی اوسط سی852رنزبنائے جن میں 8نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور82رنزہے۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے انضمام الحق نی26میچوںکی 23اننگزمیں41.75کی اوسط سی835رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور4نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور116رنزہے۔

(جاری ہے)

پانچویں نمبرپرپاکستان کے یونس خان نی20میچوںکی 18اننگزمیں52.86کی اوسط سی793رنزبنائے جن میں9نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور90رنزہے۔

چھٹے نمبرپر شاہدآفریدی نی31میچوںکی 29اننگزمیں30.48کی اوسط سی762رنزبنائے جن میں6نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور85رنزہے۔ساتویں نمبرپرپاکستان کے محمدحفیظ نی15میچوںکی15اننگزمیں59.50کی اوسط سی703رنزبنائے جن میں2سنچریاںاور4 نصف سنچریاںشامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور139رنزناٹ آؤٹ ہے۔آٹھویں نمبرپرپاکستان کے سعیدانورنی15میچوںکی 15اننگزمیں58.58کی اوسط سی703رنزبنائے جن میں 2 سنچریاںاور4نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور103رنزہے۔

نویںنمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نی25میچوںکی 18اننگزمیں42.73کی اوسط سی641رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور4نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور112رنزہے۔دسویں نمبرپرزمباوے کے ہیملٹن مسکادرزانی22میچوں کی25اننگزمیں30کی اوسط سی630رنزبنائے جن میں5نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور87رنزہے۔

متعلقہ عنوان :