جامعہ کراچی: شعبہ کیمیکل انجینئرنگ کے بلاک ٹو(II ) کی افتتاحی تقریب 28 اکتوبرکو ہوگی

پیر 26 اکتوبر 2020 21:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2020ء) جامعہ کراچی کے شعبہ کیمیکل انجینئرنگ کے بلاک ٹو(II ) کی افتتاحی تقریب بروز بدھ28 اکتوبر2020 ء کو سہہ پہر3:30 بجے منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت کریں گے جبکہ سندھ کے صوبائی وزیر برائے ثقافت،سیاحت ،نوادرات وآرکائیوز سید سردارعلی شاہ مہمان خصوصی ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :