جامعہ کراچی: بی ایڈ سیکنڈ ایئر (ایوننگ پروگرام) سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان

پیر 26 اکتوبر 2020 21:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2020ء) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی ایڈ سیکنڈ ایئر (ایوننگ پروگرام) سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نتائج کے مطابق امتحانات میں 09 طلبہ شریک ہوئے ،03 طلبہ کو اے گریڈ جبکہ 02 طلبہ کو بھی گریڈ میں کامیاب قراردیا گیا۔کامیابی کا تناسب 55.56 فیصدرہا۔

متعلقہ عنوان :