فارما انڈسٹری کو ٹیکس کی چھوٹ اور دیگر مراعات دی جائیں، وزیر اعظم
فارما انڈسٹری کے خصوصی اجلاس میںگورنر سندھ ، گورنر اسٹیٹ بینک ، مشیر تجارت چیئرمین ایف بی آر کی شرکت
پیر 26 اکتوبر 2020 22:23
(جاری ہے)
انہوں نے وزیر اعظم کو بتایا کہ پاکستان کی ادویات کی برآمدات 300ملین روپے ہے اور 15سے 20کمپنیاں ادویات برآمد کر رہی ہیںاور مراعات ملنے کے بعد کمپنیاں خود کو عالمی معیار کی صنعت اورر جدید بنا کر برآمدات میںمزید اضافہ کر سکتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک سے آسان شرائط پر قرضوں کا اجراء کیا جائے۔ انہوں نے ادویات ساز اداروں کیلئے سہولیات پر وزیر اعظم کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ حکومت ان اداروں کیلئے مراعاتی پیکج کا جلد اعلان کرے۔ خصوصی اکنامک زون بنانے چاہئیں تاکہ خام مال کی تیاری ملک میں ہی کی جا سکے اور چین، بھارت کی محتاجی ختم ہو سکے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی کو بہتر بنایا جائے اور ایک مستقل سربراہ کا تقرر کیا جائے۔ وزیر اعظم نے ڈریپ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے بھی احکامات دیئے اور کہا کہ اس ادارے کو ادویات سازی اور دیگر شعبوں میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔ چیئرمین پی پی ایم اے نے توقیر الحق نے وزیر اعطم کو بتایا کہ نئی ادویات، خود کفالت کارخانوں میں جدت، روزگاری اضافے اور معیاری ادویات کیلئے قیمتوں کو کنزیومر رائٹس انڈیکس (سی پی آئی ) سے منسلک کیا جائے ۔ انہوں نے مسائل کو حل کرنے اور فارما انڈسٹری کو اہمیت دینے پر وزیر اعظم ، وزارت صحت اور تجارت کا شکریہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.