اپوزیشن کی تحریک کیخلاف عمران خان کو خود لوگوں میں جانا چاہیے
قابلِ تعریف ہے کہ مریم نواز ایک بچے کے آنسو پونچھ رہی تھی، عمران خان ترجمانوں کے اجلاسوں کی بجائے عوام میں جاکر لوگوں کو ان کا ماضی یاد دلائیں ۔سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود
ثنااللہ ناگرہ پیر 26 اکتوبر 2020 21:57
(جاری ہے)
اب لوگ پھر ان کے ساتھ ہیں، کیونکہ لوگ کہتے ہیں کوئی تو آتا ہے جو ان کے آنسو پونچھتا ہے۔ لیکن ان کے وزراء سارے اسلام آباد میں ہیں، زیادہ یہ کرتے ہیں ترجمانوں کا اجلاس بلا لیتے ہیں۔ دوسری جانب ن لیگ کے رہنماء اور سابق اسپیکرسردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ تحریک سے بحران جنم لے سکتا ہے، ہمیں تحریک چلانے پر حکومت نے مجبور کیا، شیخ رشید اپنے دھرنوں میں کہتے تھے آگ لگا دو، جلا دو، لیکن لوگ باہر نکلیں گے۔
ہم نے سات آٹھ بجے فیصلہ کیا ہم نے اورنج لائن ٹرین کی افتتاح کرنا ہے۔اس دن سینکڑوں لوگ تھے۔ ہماری سمت درست ہے،نوازشریف کا بیانیہ ہی شہبازشریف کا بیانیہ ہے۔ حالات ان کے حق میں نہیں ہیں، ان کے ایم این ایز باتیں کرتے ہیں کہ ان کے پاس حکومت چلانے کا کوئی سسٹم نہیں ہے۔حکومت اپنی مدت پوری کرے گی یا نہیں اس کا میں نہیں بتا سکتا۔اس طرح کی پیشگوئی شیخ رشید کرتے ہیں، ان اکثر پیشگوئی غلط نکلتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.