یوم سیاہ کے موقع پر دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں
منگل 27 اکتوبر 2020 18:33
(جاری ہے)
دریں اثناء تحریک کشمیر برطانیہ نے برمنگھم میں بھارتی قونصل خانے اور لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے کشمیر ڈیجیٹل مہم کا آغاز کردیا۔ہاتھوں میںپلے کارڈز اٹھائے مہم کے شرکاء نے جموں و کشمیر پر غیرقانونی بھارتی قبضے کے خلاف نعرے بلند کئے۔
شرکاء سے دیگر لوگوں کے علاوہ آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اور کشمیری رہنما الطاف احمد بٹ نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ادھرکشمیر کونسل یورپ کے زیر اہتمام منعقدہ ایک ویبنار میں مقررین نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کوغیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر تک رسائی دینے کا مطالبہ کیاتاکہ وہ وہاں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا جائزہ لے سکیں۔ آن لائن ویبنار میں متعدد ماہرین ، دانشوروں اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.