دہشت گردی نے مسلط شدہ نہ اہلی کی وجہ سے ایک بارپھر سر اٹھا لیا ہے ‘مریم نواز

توجہ اپنی ذمہ داریوں کی بجائے اپوزیشن کو دبانے پر مرکوز ہوتو ملک دشمنوں کی توجہ ملک کا امن برباد کرنے پر ہوتی ہے

منگل 27 اکتوبر 2020 21:52

دہشت گردی نے مسلط شدہ نہ اہلی کی وجہ سے ایک بارپھر سر اٹھا لیا ہے ‘مریم ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) مسلم لے گ(ن) کی نائب صدرمریم نواز نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد سے جس دہشت گردی کی کمر ٹوٹی تھی، اس دہشت گردی نے آج مسلط شدہ نہ اہلی کی وجہ سے ایک بارپھر سر اٹھا لیا ۔

(جاری ہے)

ملک کی ذمہ داروں کی توجہ اپنی ذمہ داریوں کی بجائے اپوزیشن کو دبانے پر مرکوز ہوتو ملک دشمنوں کی توجہ ملک کا امن برباد کرنے پر ہوتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :