محکمہ ایکسائز عوام کا ڈیڑھ ارب کا نادہندہ ، شہریوں سے نمبر پلیٹس کی فیس کی وصولی کا عمل جاری
پچھلے 2 سال کے دوران محکمہ ایکسائز نے فیس وصولی کے باوجود 20 لاکھ کے قریب نمبر پلیٹس جاری نہیں کی گئیں
منگل 27 اکتوبر 2020 23:50
(جاری ہے)
گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی مد میں ساڑھے 18 کروڑ سے زائد کی فیسیں وصول کی گئیں۔
موٹرسائیکلوں کی فیس مد میں 1 ارب 32 کروڑ کے قریب فیس وصول کی گئی۔ پچھلے 2سال سے کنٹریکٹ جاری نہ ہونے سے دن بدن زیرالتوا ء پلیٹس کی تعداد بڑھتی جارہی ہے دوسری جانب حکومت نے این آر ٹی سی سے کنٹریکٹ کی منظوری دے دی ہے۔ بیرون ملک بھجوائے گئے نمبر پلیٹس کے سیمپلز کی منظوری کے بعد اجرا ء شروع ہوگا۔ 18 لاکھ سے زائد پرانی نمبر پلیٹس جبکہ 2 لاکھ کے قریب یونیورسل نمبر پلیٹس تاخیر کا شکار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.