برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو اضافہ

بدھ 28 اکتوبر 2020 12:05

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2020ء)شہر میںپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے اضافے سی238روپے، زندہ برائلرمرغی 6روپے اضافے سے 164روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کے نرخ165روپے فی درجن پر مستحکم رہے۔