نامور کمپیئر، کالم نگار اور مصنف دلدار پرویز بھٹی کی 26ویں برسیپرسوں 30اکتوبرکو منائی جائے گی

بدھ 28 اکتوبر 2020 13:29

نامور کمپیئر، کالم نگار اور مصنف دلدار پرویز بھٹی کی 26ویں برسیپرسوں ..
ْشیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2020ء) پاکستان ٹیلی ویذن اور ریڈیو کے نامور کمپیئر، کالم نگار اور مصنف دلدار پرویز بھٹی کی 26ویں برسیپرسوں 30اکتوبر بروزجمعہ کو منائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

وہ 30نومبر 1948ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم بھی ادھر ہی حاصل کی۔30اکتوبر 1994ء میں امریکہ میں فنڈز جمع کرنے کے دوران دماغ کی شریان پھٹ جانے سے دلدار پرویز بھٹی کا انتقال ہوا۔

متعلقہ عنوان :