حکومت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام کے لیے خصوصی اقدامات کرے۔ خواجہ رمیض حسن

زرعی قلت کا خاتمہ کسانوں کاشتکاروں کی سبسڈی سے منسوب ہے۔ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ق

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 29 اکتوبر 2020 10:38

حکومت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام کے لیے خصوصی اقدامات کرے۔ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اکتوبر2020ء) مسلم لیگ کا پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خواجہ رمیض حسن نے جاری پریس ریلیز میں کہا کہحکومت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام کے لیے خصوصی اقدامات کرے۔

(جاری ہے)

زرعی قلت کا خاتمہ کسانوں کاشتکاروں کی سبسڈی سے منسوب ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ق اتحادی جماعت ہونے کی حیثیت سے روز اول سے ہی مثبت تجاویزات پیش کرنے میں مصروف عمل ہے جس پر حکومتی عملدرآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔

متعلقہ عنوان :