خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور کا نرسنگ میں پی ایچ ڈی پروگرام کا اجرا

جمعرات 29 اکتوبر 2020 12:53

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور  کا  نرسنگ میں پی ایچ ڈی پروگرام کا اجرا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2020ء) خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور نے نرسنگ سائنسز میں ڈاکٹریٹ پروگرام شروع کرنے کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹرایڈمشن کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم  جمع کرنے کی آخری تاریخ 7دسمبر مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :