شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے تین ملزمان گرفتار

جمعرات 29 اکتوبر 2020 16:56

شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے تین ملزمان گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2020ء) شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کر نے والے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

ملزمان علی حسن ،محمد قاسم،عمر حسن اور طارق ماجد سے رائفل 22 بور، دو پسٹل اور درجنوں گولیاں برآمد کرلی گئیں۔ ایک اور کارروائی میں منشیات فروش جہانزیب خان سے 150 گرام چرس برآمد کرلی گئی ۔پولیس نے چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری شاہد علی گرفتار کرلیا۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :