ایاز صادق کے بیان کے بعد بات اب ملک توڑنے سے بھی آگے نکل گئی
رہنما ن لیگ کیخلاف آرمی ایکٹ کےتحت کیس چلناچاہیے، ن لیگ پرپابندی لگنی چاہیے، وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا مطالبہ
محمد علی جمعرات 29 اکتوبر 2020 21:19
(جاری ہے)
ن لیگ سازش میں بہت آگےنکل گئے وفاقی وزیرکی حیثیت سےکہہ رہا ہوں ن لیگ پرپابندی لگنی چاہیے۔
نجی ٹی وی چینل کے اس پروگرام کے دوران صحافی عمران خان کی جانب سے بھی ایاز صادق اور ن لیگ پر الزام عائد کیا گیا کہ یہ سب کچھ منصوبہ بندی کے تحت ہوا۔ ایاز صادق نے متنازعہ بیان سے متعلق اپنی قیادت سے باقاعدہ مشورہ کیا تھا۔ ایاز صادق نے ن لیگی قیادت سے اجازت ملنے کے بعد متنازعہ بیان دیا۔ جبکہ ایاز صادق کے متنازعہ بیان پر وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے معاملے میں پاکستان کو کامیابی ملی، وزیراعظم کے فیصلے کو عالمی سطح پر سراہا گیا،ہم ذمہ دار ریاست کی طرح جنگ نہیں چاہتے ، ہم نے کامیابی حاصل کی لیکن یہ اس کو متنازع بنا رہے ہیں۔ ایاز صادق ہوتے کون ہیں جو اس طرح کی باتیں کریں۔کل جو بیان دیا گیا اس واقعے کو پس پشت نہیں ڈالا جاسکتا،آج صرف اپوزیشن کے رہنماء کے بیان پر بات کریں گے، باقی ثانوی چیزیں ہیں۔اس پر قوم ان کا حساب لے گی، ہم چاہیں گے کہ ایازصادق قومی اسمبلی میں معافی مانگیں، ہم اس سے کم پر راضی نہیں ہوں گے، اگر انہوں نے پارلیمنٹ میں معافی مانگ لی تو ٹھیک ہے ورنہ قانون اپنا راستہ لے گا۔مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.