19-2020، اسٹیٹ بینک کو 1163 ارب روپے کا تاریخی منافع
گزشتہ مالی سال میں مرکزی بینک کی خالص سودی آمدن 1208 ارب روپے رہی، رپورٹ
ہفتہ 31 اکتوبر 2020 14:18
(جاری ہے)
غیرملکی کرنسی میں اثاثوں پر 66 ارب 40 کروڑ روپے کا ایکس چینج گین ریکارڈ منافع کی اہم وجہ ہے۔ مالی سال 2018-19میں فارن کرنسی اثاثوں پر 506 ارب روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
اسٹیٹ بینک کی سودی آمدن میں بھی 562 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ مالی سال 20-2019 میں اسٹیٹ بینک کی خالص سودی آمدن 1208 ارب روپے رہی۔ مالی سال-19 2018 میں سودی آمدن 646 ارب روپے رہی تھی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق شرح مبادلہ میں استحکام نے اسٹیٹ بینک کو خسارہ سے نکال کر تاریخی منافع حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا۔ مالی سال کی پہلی 3 سہ ماہیوں کے دوارن بلند شرح سود کا بھی اسٹیٹ بینک کو فائدہ ہوا۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.