سیکرٹری اطلاعات آئی ایس سی ڈبلیو آزاد کشمیر نے مظفرآباد کے عہدے داروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 15:44

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2020ء) سید تبریز کاظمی سیکرٹری اطلاعات ISCW آزاد کشمیر نے انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ضلع مظفرآباد کے عہدے داروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ منتخب باڈیز اور بالخصوص ضلع مظفرآباد کے عہدہ داران صدر سید ثقلین کاظمی سینئر نائب صدر بلال منہاس نائب صدر چودھری یامین نائب صدر باسط افغانی جنرل سیکریٹری راجہ سدھیر ایڈیشنل جنرل سیکریٹری سید علی رضا ڈپٹی جنرل سیکریٹری چودھری ولی محمد ڈپٹی جنرل سیکریٹری چودھری کامران ڈپٹی جنرل سیکریٹری نائلہ شادمان میر سیکریٹری اطلاعات اسامہ وانی اور سیکریٹری مالیات سردار تسلیم کو مبارکباد پیش کی۔

امید کرتے ہیں کہ نو منتخب باڈییز تمام اضلاع اور بالخصوص ضلع مظفرآباد کی ضلع کے اندر سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کی مظبوطی اور تقویت کے لی? اپنا کلیدی کردار ادا کرے گی۔

(جاری ہے)

مرکزی گورننگ باڈی صدر عمر شہزاد جنرل سیکرٹری صداقت حیات نے تمام مرکزی ممبران کی باہمی مشاورت سے تنظیم سازی کا عمل کیا جلد تحصیل سٹی اور یوسی لیول کی تنظیم سازی کا عمل بھی کیا جائیگا مظفرآباد ڈویژن أور آذادکشمیر کی ساری تنظیم سازی کے بعد گورننگ باڈی کی مشاورت سے ورکرز کنونشن کیا جائیگا جس میں پاکستان اور آذادکشمیر کی قیادت شریک ہونگی۔

متعلقہ عنوان :