وزیراعظم (کل) گلگت بلتستان کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کریں گے

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 19:55

وزیراعظم (کل) گلگت بلتستان کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2020ء) وزیراعظم عمران خان (کل)اتوار کو گلگت بلتستان کے قومی دن کی تقریب میں شریک ہوں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

(جاری ہے)

نجی ی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اتوار کو گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے اور گلگت بلتستان کے قومی دن کی تقریب میں شریک ہوں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ذرائع کے مطابق تقریب میں گورنر گلگت بلتستان اور نگران وزیراعلی گلگت بلتستان بھی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :