اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منافع کی تاریخ رقم کردی
مالی سال 20-2019میں اسٹیٹ بینک کو 1163 ارب روپے کا منافع حاصل ہوا
ہفتہ 31 اکتوبر 2020 21:09
(جاری ہے)
غیرملکی کرنسی میں اثاثوں پر 66 ارب 40 کروڑ روپے کا ایکس چینج گین ریکارڈ منافع کی اہم وجہ ہے۔
مالی سال 19-2018 میں فارن کرنسی اثاثوں پر 506 ارب روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اسٹیٹ بینک کی سودی آمدن میں بھی 562 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ مالی سال 20-2019 میں اسٹیٹ بینک کی خالص سودی آمدن 1208 ارب روپے رہی۔ مالی سال-19 2018 میں سودی آمدن 646 ارب روپے رہی تھی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق شرح مبادلہ میں استحکام نے اسٹیٹ بینک کو خسارہ سے نکال کر تاریخی منافع حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا۔ مالی سال کی پہلی 3 سہ ماہیوں کے دوارن بلند شرح سود کا بھی اسٹیٹ بینک کو فائدہ ہوا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.