وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا شیلٹر ہوم کا دورہ،رہائشی سہولیات پر اطمینان کا اظہار
حقیقی معنوں میں ایک اسلامی فلاحی معاشرے کا قیام صرف آپؐ کی اسوئہ حسنہ اور تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی ممکن ہے،محمود خان
ہفتہ 31 اکتوبر 2020 21:09
(جاری ہے)
پناہ گاہ میں مقیم مہمانوں نے پناہ گاہ میں فراہم کی جانے والی رہائشی سہولیات پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ان پناہ گاہوں کے قیام کے لئے حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر اپنے پیغام میں جشن عید میلاد النبی ؐ کی پوری قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت نہ صرف عالم اسلام بلکہ پوری انسانیت کے لئے باعث سعادت ہے، آپ ؐ نے بنی نوع انسان کو نجات کی راہ دکھائی اور اسے اندھیروں سے نکال کر انسانیت کی معراج تک پہنچا دیا۔ انہوں نے کہا کہ آپؐ کی ولادت انسانیت پر اللہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہے ۔ آپؐ کی محبت ایمان کا بنیادی تقاضہ ہے اور آپ ؐ کا اسوئہ حسنہ تمام بنی نوع انسان کے لئے مشعل راہ ہے۔ وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ حقیقی معنوں میں ایک اسلامی فلاحی معاشرے کا قیام صرف آپؐ کی اسوئہ حسنہ اور تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی ممکن ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.