Live Updates

قاسم خان سوری کا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اختر محمد مندوخیل کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 23:25

قاسم خان سوری کا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اختر محمد مندوخیل کی ..
کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اکتوبر2020ء) : ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اختر محمد مندوخیل کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی تفصیلات کے مطابق ہفتے کو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نظر بلوچ ایڈوکیٹ،خادم حسین وردگ کے ہمراہ ڑوب جاکر پی ٹی آئی کے رہنما اختر محمد مندوخیل کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت تعزیت و فاتحہ خوانی کی، انھوں نے مرحومہ کی درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات