مسلم لیگ (ن) کا فوج مخالف بیانیہ، خاتون لیگی رہنما نے پارٹی چھوڑ دی
سابق سینیٹر روزینہ عالم خان نے مسلم لیگ (ن) کی خواندگی کمیٹی کی چیر پرسن شپ سے بھی استعفی دے دیا
شہریار عباسی اتوار 8 نومبر 2020 14:41
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اس سے قبل ن لیگ کے کئی اراکین پارٹی چھوڑ چکے ہیں ، اور کئی اراکین نے برملا نواز شریف کے فوج مخالف بیانیے کی مخالفت کی ہے ۔
یاد رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے ن لیگ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ آج سے نوازشریف کی جتنی حد تک مخالفت ہوسکی کریں گے، نوازشریف کا اصل روپ گلی گلی گھر گھر دکھائیں گے۔ جبکہ صدر مسلم لیگ ن بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ بھی پارٹی عہدے مستعفی ہو چکے ہیں اور ایک پریس کانفرنس میں باضابطہ طور پر پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر چکے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.