مقبوضہ جموںوکشمیر کے متعد د علاقوں میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں

پیر 9 نومبر 2020 18:08

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2020ء) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرمیںبھارتی فوجیوںنے شمالی اور جنوبی علاقوںمیں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں کیں۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے سوپور کے علاقے بومئی میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران علاقے کے تمام داخلی اور خارجی مقامات کی ناکہ بندی کر دی ۔۔فوجیوںنے کپواڑہ ، بارہمولہ، پلوامہ اور کولگام کے اضلاع کے متعدد میں بھی تلاشی اور محاصرے کی پر تشدد کارروائیاں شروع کیں۔

متعلقہ عنوان :