نفیسہ شاہ کی قمرالزمان کائرہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعا

پیر 9 نومبر 2020 21:16

نفیسہ شاہ کی قمرالزمان کائرہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ان کی جلد صحتیابی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2020ء) پیپلزپارٹی کی سینئر خاتون رہنماء نفیسہ شاہ نے قمرالزمان کائرہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قمر زمان کائرہ پارٹی کی سینئر رہنمائوں میں سے ہیں،ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ،انشااللہ قمرالزمان کائرہ جلد ٹھیک ہوکر دوبارہ جیالوں کے درمیان ہوں گے،تمام جیالے بھی قمرالزمان کائرہ کی صحتیابی کے لئے دعا کریں