برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 11 نومبر 2020 12:31

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت299روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 206روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔