u1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی16نومبر کو ہوگی

جمعرات 12 نومبر 2020 14:05

ِکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 نومبر2020ء) علاقائی نظامت قومی بچت کے زیراہتمام 1500/- روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی (84 ویں قرعہ اندازی مورخہ 16-11-2020ء بروز سوموار محترم ارشاد علی جوائنٹ ڈائریکٹر (ریٹائرڈ) ریجنل ڈائریکٹوریٹ نیشنل سیونگز کراچی کی زیرصدارت اسٹیٹ بینک آف پاکستان کوئٹہ کی عمارت میں صبح نو بجے منعقد ہوگی جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے کل 1700 انعامات نکالے جائیں گے۔