صدر کوئٹہ پریس کلب رضا الرحمان سے انکی بھابھی کے انتقال پر تعزیت
جمعرات 12 نومبر 2020 23:58
(جاری ہے)
جمعرات کے روز رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی،سابق صوبائی وزرامیر عاصم کرد گیلو، طاہر محمود، میر خالد لانگو،بابو امین عمرانی ،نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر اسحاق بلوچ ،پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار روح اللہ خلجی، صوبائی سیکرٹری لائیو سٹاک طیب لہڑی،اسپیشل سیکرٹری خزانہ لعل جان جعفر،سیکرٹری لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سعید احمد سرپرہ، بلوچستان اسمبلی کے ظہور بلوچ، بریگیڈیئر شاہد،بریگیڈیئر تابش سجاد، ایڈیٹر کونسل کے صدر انور ساجدی،بی این پی کے مرکزی رہنما ٹکری شفقت لانگو،قبائلی رہنما ں طاہر لہڑی ،سردار حنیف رئیسانی، منیر احمد رئیسانی،ظاہر ساسولی و دیگر نے صدر پریس کلب رضا الرحمان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.