ہمیں اپنی مساجد کو ایک مرتبہ پھر اپنے مرکز میں بدلنا ہوگا ،مفتی منیب الرحمن
جب تک مساجد ہمارا مرکز رہیں ہم دنیا پر حکمرانی کرتے رہے،تمام سماجی و معاشرتی کا مسائل حل ان ہی مساجد میں نکل سکتا ہے وہ لوگ خوش نصیب ہیں جو اللہ کے گھر کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا ہزار مسجد کی افتتاحی تقریب سے خطاب
منگل 17 نومبر 2020 16:44
(جاری ہے)
ہمیں اپنی مساجد کو ایک مرتبہ پھر اپنے مرکز میں بدلنا ہوگا اور تمام سماجی و معاشرتی کا مسائل حل ان ہی مساجد میں نکل سکتا ہے ۔
مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ مساجد کے میناروں سے بلند ہونے والی اذانیں ہمارے ایمان کو ایک نئی تازگی بخشتی ہیں ۔ وہ لوگ خوش نصیب ہیں جو اللہ کی زمین پر اس کے گھر کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ۔اس نیک کام میں حصہ لینے والے افراد قابل تحسین ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کو اس کا بے حساب اجر دے گا ۔جب تک اس مسجد میں نماز کی ادائیگی ہوتی رہے گی اور مسلمان اللہ کے حضور سجدہ ادا کرتے رہیںگے اس وقت تک اس کا ثواب اس کی تعمیر میں حصہ لینے والوں کو ملتا رہے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.