شاہ رفیع عالم میموریل پولو کپ 2020 کے 2میچز (کل )ہوں گے

بدھ 18 نومبر 2020 23:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2020ء) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام لیفٹیننٹ جنرل شاہ رفیع عالم میموریل پولو کپ 2020ء میں کل (جمعرات )دوپہر ایک بجے سامبا بینک، امپریل ہولڈنگزاور ری مائونٹس کے درمیان امریکن سسٹم کے تحت جبکہ سہ پہر تین بجے ڈی پولو اور گارڈ گروپ/پلاٹینم ہومز مدمقابل ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :