ْرکن قومی اسمبلی خوشاب ملک احسان اللہ ٹوانہ کی بیگم اور بیٹی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

جمعہ 20 نومبر 2020 16:27

ْرکن قومی اسمبلی خوشاب ملک احسان اللہ ٹوانہ کی بیگم اور بیٹی کورونا ..
خوشاب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2020ء) رکن قومی اسمبلی خوشاب ملک احسان اللہ ٹوانہ کی بیگم اور بیٹی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرز کا ملک احسان ٹوانہ کے سیمپل لینے کے بعد ان کو کرنٹائن کی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ملک احسان اللہ ٹوانہ سابق صوبائی وزیر ملک خدا بخش ٹوانہ اور ایم این اے ملک غلام محمد ٹوانہ کے چھوٹے بھائی ہیں۔