سابق چیف انجینئر واپڈاانجینئر عزیز مجاہد کی قرآن خوانی (کل) ہو گی

ہفتہ 21 نومبر 2020 22:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2020ء) سابق چیف انجینئر واپڈاانجینئر عزیز مجاہد کی قرآن خوانی (کل) ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف انجینئر واپڈاانجینئر عزیز مجاہد جوکہ انجینئر جاوید سلیم قریشی، چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل کے سمدھی تھے (کل) ہفتہ 21 نومبر کو رضائے الہی سے وفات پا گئے تھے ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی (آج) اتوار کو 3 بجے سہ پہر اور دعا 4 بجے 34۔

(جاری ہے)

ایم ، ڈی ایچ اے، فیز-1 لاہور میں ادا کی جائے گی جس میں شرکت کیلئے دوست احباب سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :