لاہور پولو کلب کے زیراہتمام لیفٹیننٹ جنرل شاہ رفیع عالم میموریل پولو کپ ماسٹر پینٹس نے جیت لیا
اتوار 22 نومبر 2020 19:10
(جاری ہے)
دوسرے چکر میں ماسٹر پینٹس کی طرف سے دو جبکہ ڈائمنڈ پینٹس کی طرف سے ایک گول سکور کیا۔ تیسر یچکر میں ماسٹر پینٹس کی ٹیم نے چار گول کرکے برتری حاصل کرلی جو چوتھے چکر تک قائم رہی۔ اس طرح 8.5 کے مقابلے 8 گول سے میچ جیت کر 2020ء کا لیفٹیننٹ جنرل شاہ رفیع عالم میموریل پولو کپ جیت لیا۔
ماسٹر پینٹس کی طرف سے مارکوس پنیلو نے شاندار کھیل پیش کیا اور سات خوبصورت گول سکور کیے جبکہ راجہ جلال ارسلا ن نے ایک گول سکور کیا جبکہ آدھا گول انہیں ہینڈی کیپ ایڈوانٹیج حاصل تھا۔ڈائمنڈ پینٹس / ایف جی پولو کی طرف سے ٹام بروڈی نے شاندار 7 جبکہ میاں عباس مختار نے ایک گول سکور کیا۔ ادھر سب سڈری فائنل میں سامبا بینک کی ٹیم نے ڈی پولو ٹیم کو 6.5-4 سے ہرا دیا۔ سامبا بینک کی طرف سے سید محمد تراب رضوی نے اور ایڈورڈ بینر ایو نے تین تین گول سکور کیے جبکہ آدھا گول انہیں ہینڈی کیپ ایڈوانٹیج حاصل تھا۔ ڈی پولو کی طرف سے عبدالرحمان منوں نے چاروں گول سکور کیے ۔اختتامی تقریب میں مسز لیفٹیننٹ جنرل شاہ رفیع عالم مسز تمیز عالم نے اپنے بیٹوں شاہ قبلائی عالم اور شاہ شمیل عالم کے ہمراہ انعامات تقسیم کیے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.