اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کورونا سے صحت یاب

پیر 23 نومبر 2020 15:21

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کورونا سے صحت یاب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2020ء) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کورونا سے صحت یاب ہوگئے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کورونا کی وجہ سے دو ہفتے سے چھٹی پر تھے اور اب وہ کورونا سے صحتیاب ہوگئے جس کے بعد انہوں نے پیر کے روز سے کیسز کی سماعت شروع کردی۔کلبھوشن کیس میں جسٹس میاں گل حسن ویڈیو لنک کے ذریعے لارجر بنچ کا حصہ بنے تھے۔