Live Updates

رابی پیرزادہ کا سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

پیر 23 نومبر 2020 19:31

رابی پیرزادہ کا سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2020ء) سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور محمد شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر شدید دٴْکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

رابی پیرزادہ نے ٹوئٹر پر نواز شریف اور اٴْن کی مرحومہ والدہ بیگم شمیم اختر کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے جو ماں بیٹے کی محبت کو بیان کر رہی ہے۔رابی پیرزادہ نے ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے مرحومہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر شدید غم کا اظہار کیا اور اٴْن کی مغفرت کیلئے دٴْعا کی۔اٴْنہوں نے لکھا کہ ’میں ہمیشہ کہتی ہوں، ماں تو آخر ماں ہوتی ہے نا‘۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات