مولانا فضل الرحمن کا نوازشریف کو ٹیلیفون ،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 23 نومبر 2020 22:19

مولانا فضل الرحمن کا نوازشریف کو ٹیلیفون ،والدہ کے انتقال پر اظہار ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2020ء) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی۔مولانا فضل الرحمان کی مرحومہ کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت کی ۔