احتساب عدالت ، سابق صدر آصف علی زرداری کا کلفٹن گھر سیل کرنے کے خلاف اعتراضات پر سماعت ملتوی

پیر 23 نومبر 2020 22:22

احتساب عدالت ، سابق صدر آصف علی زرداری کا کلفٹن گھر سیل کرنے کے خلاف ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2020ء) : احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکی عدالت میں زیر سماعت سابق صدر آصف علی زرداری کا کلفٹن گھر سیل کرنے کے خلاف اعتراضات پر سماعت ملتوی کردی گئی۔

(جاری ہے)

پیر کے روز سماعت کے دوران فاضل عدالت کے جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی18 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔یاد رہے کہ آصف زرداری نے کلفٹن گھر سیل کرنے کے خلاف اعتراضات دائر رکھے ہیں۔