خیبرپختونخوا میں شدید برفباری، سیاحوں کو سفر سے روک دیا گیا
مسافر دوران سفر گاڑیوں کے ساتھ چینزکا استعمال لازمی طور پر کریں اور برفباری میں صبح اور شام کے اوقات میں سفر نہ کریں، جی ڈی اے نے سیاحوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی
شہریار عباسی
پیر نومبر
23:43

(جاری ہے)
گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جی ڈی اے، پی کےایچ اے اور سی اینڈ ڈبلیوکی ٹیمیں گلیات میں موجود ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹریفک کی روانی کو بحال کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو دن میں مزید برفباری کا امکان ہے۔ترجمان احسن حمید کا کہنا ہے کہ مقامی آبادی اورسیاحوں کی ہرممکن مدد یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حالیہ برفباری کا سلسلہ جمعرات کی شام تک رکنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت گلیات، مری اور شمالی علاقہ جات میں موسم سرما کی دوسری برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا
-
نومبر میں اوباڑو میں دورہ کے دوران علاقہ مکینوں نے اس آفس کے قیام کا مطالبہ کیا تھا جوپورا ہو گیا، اسد عمر
-
واٹس ایپ کی نئی پالیسی پر پی ٹی اے نے بھی بیان جاری کر دیا
-
پی آئی اے طیارہ ضبط ہونے پر عمران خان کو شرم آنی چاہئے، مریم اورنگزیب
-
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے عبدالرشید ترابی کی ملاقات،مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال
-
لاہور میں کارکنوں نے پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت کے خلاف بینر لگا دیے
-
پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، ارکان اسمبلی عوامی مسائل کے حل میں اپنا بھرپور کردارا ادا کریں، بلاول بھٹو زرداری
-
برطانوی حکومت نے نواز شریف کو واپس بھیجنے کا عندیہ دے دیا
-
سینیٹر فیصل جاوید کی زیر صدارت سینٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس
-
24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 14 مریض دم توڑ گئے
-
آئی جی پنجاب کی زیر صدارت وکٹم سپورٹ آفیسرز کی ٹریننگ ماڈیولز بارے اجلاس
-
شادی کی پیشکش ٹھکرانے پر نوجوان کی فائرنگ، 4افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.