ضلعی انتظامیہ نے انسداد سموگ کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی

منگل 24 نومبر 2020 13:52

ضلعی انتظامیہ نے انسداد سموگ کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کی رپورٹ جاری ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2020ء) ضلعی انتظامیہ نے انسداد سموگ کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی۔ ضلعی انتظامیہ نے اینٹوں کے بھٹوں، فیول آئوٹ لٹس اور انڈسٹریل یونٹس کے خلاف کاروائیاں کیں ۔

(جاری ہے)

مقامات خلاف ورزی پائی گئیں جس پر14 کو سیل کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک کے مطابق ضلعی انتظامیہ لاہور انسداد سموگ کے حوالے سے تمام تر ضروری اقدامات اٹھا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :