
وزیراعظم عمران خان کی عالمی کامیابیوں کا ایک اور اعتراف
ورلڈ اکنامک فورم نے عمران خان کی کورونا کے خلاف کامیاب پالیسیوں کے اعتراف میں 25 نومبر کا دن پاکستان کے نام کر دیا،" پاکستان اسٹریٹیجی ڈے‘ پر پاکستانی قیادت کے لیے دن بھر تقاریب منعقد کی جائیں گی
مقدس فاروق اعوان
منگل 24 نومبر 2020
16:22

(جاری ہے)
صدر ورلڈ اکنامک فورم صبح 9 بجے وزیراعظم عمران خا ن کا لائیو انٹرویو کریں گے۔
پاکستان کی کامیاب پالیسیوں کے اعتراف میں منعقد کی گئی تقاریب میں دنیا بھر کے سرمایہ کار، کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز بھی وزیراعظم سے سوال کر سکیں گے۔پاکستانی وزراء بذریعہ ویڈیو لنک پالیسیوں، تجربات اور مشاہدات سے آگاہ کریں گے۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی پالیسی پہلے دن سے واضح تھی،وزیراعظم عمران خان جہاں سخت لاک ڈاؤن کے مخالف رہے وہیں انہوں نے لوگوں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے پر بھی زور دیا۔ حکومت کی کامیاب پالیسیوں کی بدولت پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا تھا۔پاکستان کی کورونا کے خلاف کامیابی کو دنیا بھر نے سراہا تھا۔ مائیکرو سوفٹ کےبانی بل گیٹس نے پاکستان کے کورونا اقدامات کو مثالی قرار دے تھا۔۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت اور یورپ کے مقابلے میں پاکستان نے کامیابی کے ساتھ مہلک وائرس پر قابو پایا۔پاکستان نے یہ کامیابی اپنی کمال مہارت کی وجہ سے حاصل کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنوری میں ترسیلات زر میں کمی
-
سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 3 ہزار کی بلند سطح پر پہنچ گئی
-
ججوں کے تحفظات پر مبنی خطوط نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کو متنازع بنا دیا ہے
-
مہنگائی میں کمی سے عوام کو سکھ کا کچھ سانس آیا ہے
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا تجاوزات کے خاتمے کی مہم کی زد میں آنیوالے افراد کی بحالی کا بڑا فیصلہ
-
بنگلہ دیش میں بدامنی کی تازہ لہر، سینکڑوں افراد گرفتار
-
ایران میں 1979ء کے اسلامی انقلاب کی برسی
-
ڈیٹا سیکیورٹی ،پرائیویسی کو یقینی بنانے کیلئے بین الاقوامی سطح پر مضبوط قوانین و پالیسیوں کی ضرورت ہے،شزافاطمہ
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان بیلاروس پہنچ گئے
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا
-
26ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ آنے تک جوڈیشل کمیشن اجلاس موخر ہونا چاہیے تھا، بیرسٹرگوہر
-
نائب وزیراعظم سینیٹرمحمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت قونصلر اور قانونی امور سے متعلق اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.