66ویں قومی ہاکی چمپئن شپ 20ء کا کامیاب انعقاد پاکستان ہاکی کے مستقبل کیلئے نوید لیکر آئیگا، آصف باجوہ
منگل 24 نومبر 2020 17:10
(جاری ہے)
اپنے بیان میں کہا کہ 66ویں قومی ہاکی چمپئن شپ 20ء کا کامیاب انعقاد پاکستان ہاکی کے مستقبل کیلئے نوید لیکر آئیگا،ماڑی پیٹرولیم کے تعاون سے ایوب پارک می واقع ہاکی سٹیڈیم میں حالیہ 66ویں قومی ہاکی نیشنل چمپئن شپ میں کھلاڑیوں کا بہترین ٹیلنٹ سامنے آیا ہے،ہماری سلیکشن کمیٹی نے ٹیلنٹ کا روزانہ کی بنیاد پر بغور مشاہدہ کیا ہے جو مستقبل میں قومی ہاکی ٹیم کیلئے سود مند ثابت ہوگا،پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی ہدایات کے مطابق انشا اللہ پشاور میں ہونے والی جونیئر ہاکی چمپئن شپ سے بھی نیا ٹیلنٹ سامنے آنے کی توقع ہے اس حوالے سے کویڈ 19 کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں ،ایس او پیز کا خاص خیال رکھا جائیگا، 66ویں قومی ہاکی چمپئن شپ کی بھرپور کوریج پر پی ایچ ایف کی جانب سے پی ٹی وی کی لائیو کوریج اور تمام میڈیا کے معزز صحافی برادری کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے قوم کو بھرپور انداز میں چمپئن شپ کی اپڈیٹ سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ کرتے رہے، انہوں نے پاکستان واپڈا کو چمپئن بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دیگر ادارے بھی اگر اپنی ہاکی ٹیمیں تشکیل دیں تو اس سے قومی کھیل کے فروغ کو مزید تقویت ملے گی،ہمیں امید ہے کہ حکومت پاکستان سمیت تمام حکومتی و نجی ادارے قومی کھیل کی ترقی و ترویج کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.