عمران خان نوازشریف اور آصف علی زرداری کو فون کرلیں تو جلسے موخر ہوسکتے ہیں.اپوزیشن
حکومت نے عوامی اجتماعات کے متعلق فیصلہ کرلیا ہے اگر اپوزیشن جلسے جلوس کرے گی تو قانون کے مطابق اقدامات کیے جائیں گے .حکومتی ترجمان
میاں محمد ندیم بدھ 25 نومبر 2020 11:37
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا اگر حکومت اتنی فکر مند ہے تو وزیراعظم کو چاہیے کہ وہ مولانافضل الرحمان اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان سے رابطہ کریں پیپلزپارٹی راہنما کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے ماضی میں ملک کی خاطر مثبت کردار ادا کیا ہے پاک بھارت کشیدگی اور خادم حسین رضوی کے اسلام آباد میں دھرنے کے موقع پر حزب اختلاف نے مثبت کردار ادا کیا تھا. انہوں نے کہ ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر بھی اپوزیشن نے قومی ذمہ داری ادا کی تھی کیا اب وزیراعظم ایک فون بھی نہیں کر سکتے پروگرام میں شریک پاکستان تحریک انصاف کے راہنما ہمایوں اختر نے کہا کہ حکومت میں انا کا مسئلہ نہیں اپوزیشن انا پرست ہے. ہمایوں اختر نے کہا کہ حکومت پاکستان نے عوامی اجتماعات کے متعلق فیصلہ کرلیا ہے اگر اپوزیشن جلسے جلوس کرے گی تو قانون کے مطابق اقدامات کیے جائیں گے مسلم لیگ( ن) کے راہنما ملک احمد نے کہا حکومت اپوزیشن کے ساتھ کبھی بات نہیں کرے گی وزیراعظم کورونا کے متعلق صرف بیانیہ بنا رہے ہیں ان کے پاس موثر حکمت عملی نہیں ہے. ان کا کہنا تھا اگر حکومت اتنی فکر مند ہے تو وزیراعظم کو چاہیے کہ وہ مولانافضل الرحمان اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان سے رابطہ کریں پیپلزپارٹی راہنما کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے ماضی میں ملک کی خاطر مثبت کردار ادا کیا ہے پاک بھارت کشیدگی اور خادم حسین رضوی کے اسلام آباد میں دھرنے کے موقع پر حزب اختلاف نے مثبت کردار ادا کیا تھا. انہوں نے کہ ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر بھی اپوزیشن نے قومی ذمہ داری ادا کی تھی کیا اب وزیراعظم ایک فون بھی نہیں کر سکتے.
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.