ٹیکسٹائل سیکٹر کو تما م ضروری اعانت فراہم کی جائے،وزیراعظم کی وزارت صنعت وتجارت کو ہدایت

بدھ 25 نومبر 2020 13:02

ٹیکسٹائل سیکٹر کو تما م ضروری اعانت فراہم کی جائے،وزیراعظم کی وزارت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) وزیر اعظم عمران خان نے وزارت صنعت و تجارت کو خصوصی ہدایات دی ہیں کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کو تما م ضروری اعانت فراہم کی جائے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی بڑھتی ہوئی تمام ضروریات پوری کی جائیں۔ وزیر اعظم نے کہاکہ فیصل آباد کی ٹیکسٹائل صنعت کے ایکسپورٹ آرڈرز میں زبرست اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :