عمر ایوب خان کا سابق وزیر دفاع چودھری احمد مختار کی وفات پر تعزیت کا اظہار

بدھ 25 نومبر 2020 13:02

عمر ایوب خان کا سابق وزیر دفاع چودھری احمد مختار کی وفات پر تعزیت کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) وفاقی وزیر پاور اور پٹرولیم عمر ایوب خان نے سابق وزیر پانی و بجلی اور دفاع چودھری احمد مختار کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ احمد مختار صاحب کی وفات پر دلی رنج ہوا۔ عمر ایوب خان نے کہاکہ اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ انہوںنے کہاکہ اللہ تعالیٰ انکے خاندان کو اس گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :