کورونا کی دوسری لہر ، جوڈیشل کمپلیکس میں کورونا کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے

بدھ 25 نومبر 2020 15:56

کورونا کی دوسری لہر ، جوڈیشل کمپلیکس میں کورونا کے مزید 3 کیسز سامنے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) کورونا کی دوسری لہر ، جوڈیشل کمپلیکس میں کورونا کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے۔ججز سکواڈ میں شامل پولیس اہلکار سمیت عدالتی عملے کے دو افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :